ہماری خبریں

بلیک فرائیڈے ٹریڈنگ مقابلہ

 – 2021/11/16

عزیز کلائنٹس،

JustMarkets ، بلیک فرائیڈے ٹریڈنگ مقابلہ شروع کرنے پر انتہائی مسرور ہے!

درجِ ذیل میں سے ایک انعام جیتنے کا موقع ضائع نہ کریں:
  • پہلا انعام - 1,000$
  • دوسرا انعام - 500$
  • تیسرا انعام - 250$
اس مقابلے کی رجسٹریشن کا دورانیہ 16 نومبر سے شروع ہو گا اور 25 نومبر، 2021 کو ختم ہو گا۔
اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 26 نومبر سے 10 دسمبر، 2021 تک ہو گا۔
مزید تفصیلات اور رجسٹر یشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم