متعارف کروانے والا بروکر (IB)

اعلٰی کمائیاں

آمدنی میں حصہ تک 65٪

ابھی شامل ہوں
قابلِ بھروسہ فوریکس بروکر کے ساتھ شراکت دار بنیں

لامحدود کمیشن کمائیں اور ہمارے تعارفی بروکر کے طور پر اپنا کاروبار بنائیں۔ جتنے زیادہ مائل ہونے والے گاہک تجارت کریں گے – آپ کو سپریڈ میں سے اتنا ہی زیادہ ملے گا۔

  • اعلٰی کمائیاں


    15$ تک

  • لامحدود


    فی گاہک کمیشن پر کوئی حد نہیں

  • کثیرالسطحی
    پروگرام

    اپنا نیٹ ورک بنائیں

  • بآسانی
    رقم نکلوانا

    اپنی کمیشن حاصل کرنے کے لئے تقریباً 20 حقوقِ انتخاب سے چنیں

  • تاحیات آمدنی میں سے حصہ

    جب تک آپ کا گاہک فعال ہے تب تک آپ کماتے ہیں

بلند شرح مبادلہ

جب آپ کسی گاہک کو اچھی قدر کی کسی چیز کی پیشکش کرتے ہیں تو آپ کو اطمینان ہو جاتا ہے کہ آپ مزید گاہکوں کو مائل کر سکتے ہیں۔ ہماری نمایاں صنعتی پیداوار کے ساتھ مزید گاہکوں کو مرغوب کریں۔ ہماری مسابقتی تجارتی شرائط آپ کو فعال تاجروں کا نیٹ ورک بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ شفاف تجارتی شرائط کے ساتھ ترغیب دلانا آسان ہے۔

خودکار چُھوٹ

آپ JustForex کمپنی کی طرف نئے گاہکوں کو مائل کرتے ہیں، ان کے تجارت کردہ حجم سے آمدنی کا اپنا حصہ وصول کرتے ہیں اور ان کی آمدنی کا کا کچھ حصہ ان مائل ہونے والے گاہکوں کو ادا کرتے ہیں۔ کُل رقم جو واپس کی جاتی ہے اسے چُھوٹ کہتے ہیں۔ یہ گاہکوں کی دلچسپی بڑھانے اور فعال تاجروں کو مائل کرنےکا ایک طریقہ ہے۔ آپ خودکار چُھوٹ براہِ راست تجارتی اکاؤنٹ میں ادا کر سکتے ہیں – ہر اکاؤنٹ کے لئے صرف عمومی سطح یا انفرادی ترتیب دے لیں۔ گاہکوں کے ساتھ چُھوٹ کا اشتراک سیکھیں۔

نفع بخش وفاداری اور وی آئی پی پروگرامز

JustForex کے ساتھ وفاداری آپ کے لئے مزید کمائیاں لے کر آتی ہے۔ فعال شراکت دار بنیں، حجم بنائیں اور اضافی انعامات وصول کریں۔ کوئی پوشیدہ اصول نہیں، کوئی اضافی شرائط نہیں – ایک، دو، تین جیسی آسان بات ہے۔ ابھی شامل ہوں اور مزید جانیں۔ کیا آپ نے کبھی یہ خواہش کی ہے کہ آپ کے ساتھ وی آئی پی جیسا سلوک کیا جائے؟ JustForex کے ساتھ آپ یہ جان سکتے ہیں کہ ایسا بن کر کیسا لگتا ہے۔

ابھی ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں