بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریڈرز کی کمیونٹی میں شامل ہو جائیں
مختلف حکمتِ عملیوں کے لیے متعدد اکاؤنٹس
اضافی مستقل آمدنی کا لُطف اٹھائیں
آپ Standard یا Pro ، MT4 اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں یا اپنا پہلے سے موجود اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
حقیقی انویسٹرز کو راغب کرنے کے لیے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ رقم، کمیشن اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کی وضاحت کریں۔
اپنے اکاؤنٹ کے تفصیلی اعدادوشمار، آپ کے موجودہ انویسٹرز کی تعداد اور اپنی مجموعی کارکردگی دیکھنے کے لیے ٹریڈر ایریا میں جائیں۔
MT4 اکاؤنٹ رکھنے والا JustMarkets کا کوئی بھی کلائنٹ ٹریڈر بن سکتا ہے۔ بس اپنے ٹریڈر ایریا میں جائیں اور اپنا ٹریڈر اکاؤنٹ سیٹ کریں۔
اپنے ٹریڈر ایریا میں جائیں، سیٹنگز دیکھیں، سلائیڈر کا استعمال کرتے ہوئے کمیشن ایڈجسٹ کریں اور ان تبدیلیوں کو محفوظ کریں۔ نیا کمیشن صرف اُن انویسٹرز سے لیا جائے گا جنھوں نے ایڈجسٹمنٹ کے بعد آپ کو سبسکرائب کیا ہو۔ دیگر تمام انویسٹرز کے لیے کمیشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
کمیشن کی ادائیگی ہر ہفتے (EET) کے مطابق اتوار کی شام 6:00 بجے کی جاتی ہے۔
کمیشن ہفتہ کے روز کلوزڈ آرڈرز پر عائد کیا جاتا ہے۔
ہم اسے سپیشل ٹریڈر والٹ میں ٹرانسفر کرتے ہیں۔ اور آپ اپنے ٹریڈر والٹ سے اسے اپنے کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر یا کیش کروا سکتے ہیں۔