MetaTrader 4 Android

MetaTrader 4

MetaTrader 4 کا تیار کردہ تجارتی پلیٹ فارم MetaQuotes Software Corporationعالمی قابل اعتماد صنعت کار سب میں ایک تصور کی تجسیم ہے اور یہ تجارت کا ایک ڈیسک ٹاپ ہے جو کہ آپ کو فاریکس مارکیٹ میں کام کرنے سیکھنے MetaTrader 4کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تقریبا 80% تاجر اس تجارتی پلیٹ فارم کو ترجیح دیتے ہیں۔ کے لیے بہت آسان ہے۔ تجارتی پلیٹ فارم آپ کو آپ کے تجارتی اکاؤنٹس کی نگرانی کرنے ، تجارت کرنے اور مارکیٹ اور بہت سی دوسری چیزوں کا تجزیہ کرنے کے قابل بتاتا ہے۔

MetaTrader 4 Android

بہت سے تاجروں کے لیے ایک جدید حل ہے جو کہ موبائل ایپلی کیشنز کے لیے بہت سیMetaTrader 4 Android کے ذریعے آپ سادہ اور صارف دوست انٹر فیس، تیز MetaTrader 4 Androidضروریات عائد کرتے ہیں۔ کے ذریعے اپنے MetaTrader 4 Androidکارکردگی اور حمایت یافتہ آلات کی ایک وسیع رینج حاصل کریں گے۔ تجارتی اکاؤنٹ پر کام شروع کرنے کے لیے کچھ سادہ اقدام پر عمل کریں۔ ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کریں، بروکرز کی کا انتخاب کریں اور اپنا لاگ ان اور پاس ورڈبتایں یا ایک نیا ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں۔ اب JustForexفہرست میں سے تمام مارکیٹ آپ کی جیب میں ہے۔

Android

خصوصیات:

  • تقریبا ہر جگہ پر تجارت کرنے کا موقع
  • فاریکس اور دوسرے مالیاتی مارکیٹس کے مالیاتی ذرائعکے ساتھ کام کرتا ہے
  • مالی ذرائعکی ڈائریکٹ کوٹیشن
  • ٹائمفریمز(M1, M5, M15, M30, H1, H4, D1, W1, MN1) 9
  • مارکیٹ اور زیر التواء آرڈرز کو کھولنے، بند کرنے اور تبدیل کرنے کا موقع
  • گراف سے تجارت کرنے کا موقع
  • مارکیٹ کا عمل درآمد
  • تکنیکی تجزیے کے 30 اشارے
  • مکمل تجارت کی ہسٹری
  • زوم اور سکرول کے ساتھ اصل انٹر ایکٹو گرافز
  • آف لائن موڈ ( کوٹیشنز، گرافز، موجودہ تجارتی پوزیشن اور مکمل تجارتی ہسٹری کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر دیکھا جا سکتا ہے)
  • کم سے کم ٹریفک
مزید معلومات حاصل کریں۔
ڈاؤن لوڈ کریںMetaTrader 4 کے لیے Android

اگر گوگل پلے تک آپ کی رسائی نہیں تو MetaTrader4 APK یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں (برائے Android 4.0 اور اس کے بعد کے ورژن )