کے ساتھ سوشل ٹریڈنگ
کامیاب ٹریڈرز کی طرف سے سگنل وصول کریں۔ اپنی حکمتِ عملی تیار کرنے میں وقت ضائع کرنے کی بجائے صرف حکمتِ عملی کے فائدے کو کاپی کریں اور منافع کمائیں۔
اپنا اکاؤنٹ کھولیں موجودہ کلائنٹ

192 ممالک کے 100,000 باصلاحیت Zulu ٹریڈرز میں سے اپنے پسندیدہ ٹریڈر منتخب کریں اور ان کے ٹریڈنگ سگنلز پر عمل کریں بالکل مفت!

ZuluTrade کیوں بہترین سوشل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے؟
  • Zulu Rank

    الگورتھم ٹریڈرز کی مجموعی کارکردگی، استحکام، تجربے، مہارت اور کم از کم ایکویٹی کی شرائط کا تجزیہ کرتا ہے

  • Zulu Guard

    اکاؤنٹ پروٹیکشن کا فیچر ہر ٹریڈر کے رویے کی نگرانی ہے اور ضرورت پڑنے پر آپ کی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتا ہے

  • ٹیسٹ ڈرائیو

    آپ اپنے اکاؤنٹ پر ممکنہ منافع یا نقصان اور اپنی حکمتِ عملی اور ممکنہ کارکردگی چیک کر سکتے ہیں

یہ کیسے شروع کریں؟
  • 1 ہماری ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروائیں
  • 2 ZuluTrade اکاؤنٹ کھولیں اور اس میں کم از کم 100$ ڈپازٹ کریں۔
  • 3 آپ کو justforex.zulutrade.com میں سائن اِن کے لیے ZuluTrade کی طرف سے کریڈینشیئل کے ساتھ ای میل بھیجی جائے گی
  • 4 اپنے اکاؤنٹ کو سسٹم سے منسلک کرنے کے لیے اپنے ZuluTrade کے پرسنل ایریا کے سیٹنگ سیکشن میں اپنا اکاؤنٹ نمبر اور ٹریڈنگ پاس ورڈ درج کریں
  • 5 اپنا اکاؤنٹ بہترین پرووائیڈرز سے منسلک کریں۔ آپ کے آرڈرز پر خودکار طریقے سے عمل کیا جائے گا
ZuluTrade موبائل ایپ
  • 100,000 سے زائد بہترین اور منظم کردہ ٹریڈرز
  • ٹریڈرز کی کارکردگی کی تفصیلی معلومات
  • ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کے ساتھ لائیو ریٹ چارٹس
  • بلٹ اِن آن لائن چیٹ کے ذریعے 11 زبانوں میں24/5 سپورٹ کی سہولت
عمومی سوالات
  • ZuluTrade سسٹم میں ٹریڈز کاپی کرنے کے لیے کم از کم ڈپازٹ کی حد کیا ہے؟

    ZuluTrade سسٹم میں اپنا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کرنے کے لیے یکمشت یا قسطوں میں 100$ ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ جب تک آپ کی اکاؤنٹ ایکویٹی 100$ نہ ہو آپ ٹریڈ کاپی نہیں کر سکتے۔

  • کس قسم کے ٹریڈنگ اکاونٹس ZuluTrade سے منسلک کیے جا سکتے ہیں؟
    صرف MT4 پلیٹ فارم پر US ڈالر میں بنائے گئے نئے اکاونٹس ہی ZuluTrade سے منسلک کیے جا سکتے ہیں۔
  • ZuluTrade اکاؤنٹس میں فنڈز ڈپازٹ کرنے اور نکالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    آپ اپنے Justforex Back Office کے ذریعے فنڈز نکال سکتے ہیں اور ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ٹریڈر اپنا کمیشن صرف ZuluTrade بیک آفس سے ہی نکلوا سکتے ہیں۔

  • Justforex کے ساتھ ZuluTrade استعمال کرنے پر کتنا کمیشن وصول کیا جاتا ہے؟

    Justforex کوئی کمیشن وصول نہیں کرتی، لیکن یاد رکھیں کہ ZuluTrade اکاؤنٹس میں سپریڈ 1.6 پپس سے شروع ہوتا ہے۔

  • سرمایہ کار کس طرح مختلف ٹریڈرز کو کاپی کرسکتا ہے؟

    آپ ایک انویسٹر اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے جتنے مرضی ٹریڈرز کو کاپی کر سکتے ہیں۔ تاہم، بطور سرمایہ کار آپ ایک ZuluTrade بیک آفس سے جتنے چاہیں ٹریڈنگ اکاؤنٹس منسلک کر سکتے ہیں۔

  • ٹریڈر اور سرمایہ کار کے درمیان لیوریج اور حجم کے فرق کے حوالے سے کاپی کرنے کا عمل کیسے کام کرتا ہے؟

    کاپی کردہ ٹریڈ کے حجم کا انحصار ٹریڈر کے اکاؤنٹ، ایکویٹی اور سرمایہ کار کے اکاؤنٹ کے لیوریج پر ہوتا ہے۔ ZuluTrade اکاؤنٹ کھولتے وقت سرمایہ کار اپنی ترجیحی لیوریج کی شرح منتخب کرتا ہے۔ اور ٹریڈرز کی ٹریڈز کاپی کرتے ہوئے اس لیوریج کو استعمال کیا جاتا ہے۔

  • Justforex کے ساتھ ZuluTrade ٹریڈر بننے کا کیا طریقہ ہے؟

    اپنے Back Office میں ایک نیا MT4 Pro اکاؤنٹ کھولیں اور اس میں کم از کم 100$ ڈپازٹ کریں۔ پھر یہ صفحہ پر جائیں، "ٹریڈر اکاؤنٹ کھولیں" بٹن پر کلک کریں اور اگلی ہدایات پر عمل کریں (آپ کو ذاتی ڈیٹا فراہم کرنے، ٹریڈنگ کی حکمتِ عملی کی وضاحت کرنے اور اپنے Justforex ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو ZuluTrade سسٹم سے منسلک کرنے سے متعلق رہنمائی فراہم کی جائے گی)۔

    بطور ٹریڈر رجسٹریشن کرنے اور اکاؤنٹ سیٹ کرنے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ خود بخود ZuluRanking سسٹم میں شامل ہو جائے گا۔ آپ کی ٹریڈز جتنی زیادہ منافع بخش ہوں گی اتنے ہی زیادہ سرمایہ کار آپ کی کارکردگی دیکھیں گے۔ نتیجتاً ان میں سے زیادہ تر آپ کے فالورز بھی بن سکتے ہیں۔

  • ZuluTrade سے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو اَن لنک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

    اگر آپ ZuluTrade سے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو اَن لنک کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی support@zulutrade.com پر ای میل کریں۔

  • ZuluTrade سے متعلق اضافی سوالات یا مسائل کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

    مطلوبہ مدد حاصل کرنے کے لیے برائے مہربانی support@zulutrade.com پر ZuluTrade سپورٹ یا رابطے کے عمومی ذرائع سے ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

سب سے بڑی سوشل ٹریڈنگ کمیونٹی کے ساتھ سرمایہ کاری کریں
اپنا اکاؤنٹ کھولیں موجودہ کلائنٹ