ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

XAU/USD
ٹریڈنگ مقابلہ
سونا ٹریڈ کریں اور سنہری
موقع سے فائدہ اٹھائیں!
ابھی شریک ہوں!
31 مارچ تک XAU/USD ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں۔
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • پہلی پوزیشن
    $500
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • تیسری پوزیشن
    $100
ابھی شریک ہوں!
اپنا بڑا انعام جیتنے
کے لیے 3 مراحل
  • 1. مقابلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔

  • 2. Standard، Raw Spread یا Pro اکاؤنٹ میں $100 ڈپازٹ کریں ۔

  • 3. 3 انعامات میں سے کوئی ایک انعام پانے کے لیے ٹریڈنگ کا آغاز کریں۔

    کا لطف اٹھائیں!

ابھی شریک ہوں!

XAU/USD Trading Contest

XAU/USD ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ کے دورانیے میں تمام اثاثہ جات دستیاب ہوں گے لیکن اس مقابلے میں صرف XAU/USD کرنسی کے جوڑے کی ٹریڈنگ ہی شمار کی جائے گی۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • اس مقابلے کی رجسٹریشن 18 مارچ کو شروع ہو گی اور 31 مارچ، 2021 کو ختم ہو گی۔
  • اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 1 اپریل سے 15 اپریل، 2021 تک ہے۔
    بلند ترین Profit پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 500$؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 250$؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 100$۔
  • اس مقابلے میں Profit پوائنٹس کا حساب ٹریڈنگ پر امریکی ڈالر میں منافع کی رقم کو نفع بخش دنوں سے ضرب دے کر کیا جاتا ہے۔
    Profit کی رقم دن میں ایک مرتبہ GMT+2 کے مطابق رات 12 بجے اَپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ اس میں بند کی گئی (کلوز) ٹریڈز کی رقم اور کھلی (اوپن) ٹریڈز کے فلوٹنگ نفع/نقصان کی رقم شامل ہوتی ہے۔
    نفع بخش دنوں کی تعداد میں وہ دن شمار کیے جاتے ہیں جن دنوں میں کلائنٹ (اوپن یا کلوز ڈیل پر) کم از کم ایک امریکی سینٹ کمالیتا ہے۔
    مثال کے طور پر:
    کوئی کلائنٹ مقابلے کے 5 دنوں میں ٹریڈنگ کرتا ہے اور "Profit کی رقم" وصول کرتا ہے۔ ہر دن ظاہر کی جانے رقم (ہر اگلے دن میں پچھلی رقم شامل ہوتی ہے)کچھ یوں ہو گی:
    دن 1: +200$
    دن 2: +180$
    دن 3: +180$
    دن 4: +400$
    دن 5: +350$
    جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے کلائنٹ نے پہلے دن $200 کمائے، دوسرے دن $20 کا نقصان کیا، تیسرے دن ٹریڈنگ نہیں کی، چوتھے دن $220 کمائے، اور پانچویں دن$50 کا نقصان اٹھایا۔
    آئیے اب دیکھتے ہیں کہ یہ کلائنٹ نتائج کے ٹیبل پر ہر دن کُل کتنے Profit پوائنٹس دیکھے گا:
    دن 1: فی الحال کوئی رپوٹ موجود نہیں، رپورٹ کل مرتّب کی جائے گی
    دن2: 200 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 200 Profit پوائنٹس
    دن3: 180 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 180 Profit پوائنٹس
    دن 4: 180 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 180 Profit پوائنٹس
    دن 5: 400 × 2 (دو نفع بخش دن) = 800 Profit پوائنٹس
    دن 6 : 350 × 2 (دو نفع بخش دن) = 700 Profit پوائنٹس
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں