تجارتی حریفوں کے مابین مقابل

ہماری خواہش ہے کہ آپ کو منافع ملے !

میں شریک ہونا چاہتا ہوں!
مقابلے میں کیسے
شامل ہواجائے؟
  • Mini، Standard یا ECN Zero اکاؤنٹ کھولیے

  • 500 امریکی ڈالر کی یکمشت رقم جمع کرائیے

  • تجارتی حریفوں کے مابین مقابلے کے لیےاپنی رجسٹریشن کرائیے

  • سب سے زیادہ منافع پوائنٹس کے حصول میں دوسروں پر سبقت لے جائیے

ہم ٹریڈرز کے لیے 25000 امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کےحامل ایک مقابلے کا اعلان کررہے ہیں۔ آپ بھی اپنی تجارتی حکمتِ عملی کے داؤ پیچ آزمائیے اور شاندار انعامی رقوم کے حقدار بن جائیے! آپ کا شمار بھی فاریکس جیڈائی نائٹس میں ہوسکتا ہے۔

یہ مقابلہ دو مراحل پر مشتمل ہوگا۔ پہلے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ لہذا یاد دہانی کے لیے ابھی کیلنڈر پر نشان لگالیجیے!

تجارتی حریفوں کے مابین مقابل

تجارتی حریفوں کے مابین مقابلے کے قوانین:
  • مقابلے میں صرف Mini، Standard اور ECN Zeroاکاؤنٹس شرکت کرسکتے ہیں۔
  • ہر کلائنٹ اپنے صرف ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو شرکت کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے کے لیے ، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی میعاد کے دوران، کم از کم 500 امریکی ڈالرز کی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگی۔ اس کے بعد، ‘‘مقابلے میں شرکت کیجیے’’ کے ٹیب کے تحت ‘‘بونسز اور پروموشنز’’ کے سیکشن میں اپنا نِک نیم (عرفیت) استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹرڈ ہوسکیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کرادی گئی ہو۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز مؤرخہ6 اکتوبر، 2017 کو رات 12 بج کر 01 منٹ (جی ایم ٹی3+)پر ہوگا اور اختتام 29 اکتوبر، 2017 کورات11 بج کر 59 منٹ (جی ایم ٹی3+)پر ہوگا۔
  • جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی مدت کے دوران حاصل کردہ منافع پوائنٹس پر کیا جائے گا، جس کا تخمینہ اس فارمولے کے مطابق لگایا جائے گا: منافع پوائنٹس = مجموعی پوائنٹس × منافع بخش ایام۔
    سب سے زیادہ منافع پوائنٹس حاصل کرنے والے دس ٹریڈرز درج ذیل ترتیب کے مطابق انعامی رقوم کے حقدار ہوں گے:
    • پہلی پوزیشن کے لیے 5000 امریکی ڈالرز؛
    • دوسری پوزیشن کے لیے 3000 امریکی ڈالرز؛
    • تیسری پوزیشن کے لیے 1500 امریکی ڈالرز؛
    • چوتھی پوزیشن کے لیے 1000 امریکی ڈالرز؛
    • پانچویں پوزیشن کے لیے 800 امریکی ڈالرز؛
    • چھٹی پوزیشن کے لیے 500 امریکی ڈالرز؛
    • ساتویں پوزیشن کے لیے 250 امریکی ڈالرز؛
    • آٹھویں پوزیشن کے لیے 200 امریکی ڈالرز؛
    • نویں پوزیشن کے لیے 150 امریکی ڈالرز؛
    • دسویں پوزیشن کے لیے 100 امریکی ڈالرز۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 30 اکتوبر، 2017 سے 17 نومبر،2017 تک ہے۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی مدت کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار ، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوں گی اور دن میں ایک مرتبہ ان کی تجدید کی جائے گی۔
  • انعامی رقوم ، مقابلے کے اختتام پر 3 دن کے اندر اندر اُن جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کرادی جائیں گی ، جنہوں نے پروموشن میں شرکت کی ہے۔جس کے بعد یہ رقوم استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • آئی پی ایڈریس یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر ، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں
میں شریک ہونا چاہتا ہوں!

کیا آپ پہلے سے
ہمارے کلائنٹ ہیں؟