ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

US100 (NASDAQ)
ٹریڈنگ مقابلہ
مقابلے میں شرکت کریں،
ٹاپ-100 ہائی ٹیک
(US100) ٹریڈ کریں
اور جیتیں!
ابھی شریک ہوں!
17 مارچ تک "US100 (NASDAQ)" ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں اور تین انعامات میں سے ایک حاصل کریں جو نکلوانے کے لیے دستیاب ہوگا۔
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • پہلی پوزیشن
    $500
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • تیسری پوزیشن
    $100
ابھی شریک ہوں!
اپنا بڑا انعام جیتنے
کے لیے 3 مراحل
  • 1. مقابلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔

  • 2. Raw Spread یا Pro اکاؤنٹ میں 100$ ڈپازٹ کریں ۔

  • 3. 3 انعامات میں سے کوئی ایک انعام پانے کے لیے ٹریڈنگ کا آغاز کریں۔

    کا لطف اٹھائیں!

ابھی شریک ہوں!

US100 (NASDAQ) Trading Contest

"US100 (NASDAQ)" ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد و ضوابط:
  • اس مقابلے میں شرکت کے لیے ہر کلائنٹ اپنے Pro یا Raw Spread اکاؤنٹس میں سے صرف ایک اکاؤنٹ کو استعمال کر سکتا ہے۔
  • Raw Spread، یا Pro account اکاؤنٹ میں 100$ جمع کروائیں۔
  • برائے مہربانی نوٹ کریں کہ اس مقابلے میں آپ صرف US 100 انڈیکس (NASDAQ) کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔
    اس مقابلے میں صرف US 100 انڈیکس (NASDAQ) کی ٹریڈنگ کے نتائج ہی شمار کیے جائیں گے ۔
  • اس مقابلے کی رجسٹریشن 3 مارچ کو شروع ہو گی اور 17 مارچ، 2021 کو ختم ہو گی
    فاتحین کا تعیّن مقابلے کے ٹریڈنگ دورانیےمیں حاصل کیے گئے Profit پوائنٹس کی بنیاد پر کیا جائے گا، جس کا حساب ایکوئٹی میں اضافہ کو منافع دینے کے دنوں کے ساتھ ضرب دے کر کیا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ مارچ کو شروع ہو گا اور 31 مارچ، 2021 کو ختم ہو گا۔
    بلند ترین Profit پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 500$؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 250$؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 100$۔
  • اس مقابلے میں شریک ٹاپ-10 کلائنٹس کے اعداد و شمار ٹریڈنگ دورانیے کے دوران کانٹیسٹ پیج پر ایک ٹیبل میں دکھائے جائیں گے۔اس ٹیبل میں گزشتہ ٹریڈنگ دن کے اعداد و شمار ظاہر کیے جاتے ہیں، اور اس کی تجدید ایک دن میں ایک بار کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں