ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustForex کے ساتھ۔

JustForex تہنیتی پیغام کی فہرست (وِش لسٹ)

  • 1000 امریکی ڈالرز پر 2 غیر جمع شدہ بونسز
  • 500 امریکی ڈالرز پر 3 غیر جمع شدہ بونسز
  • 100 امریکی ڈالرز پر 5 غیر جمع شدہ بونسز
  • 50 امریکی ڈالرز پر20 غیر جمع شدہ بونسز
  • 5 امریکی ڈالرز اور اس سے زائد رقم جمع کروانے پر 100% کے 25 بونسز
  • کم سے کم رقم جمع کروانے کی کسی حد کے بغیر 30 ECN Zero یا Standard اکاؤنٹس
تحفے کا حقدار
کیسے بنا جائے؟
  • JustForex کلائنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوں

  • #JustForexWishList سے پوسٹ کیجیے

  • فارم میں پوسٹ کا لنک اور ای میل درج کیجیے

  • اور قرعہ اندازی جیتنے کا انتظار کیجیے :)

پوسٹ کس بارے میں ہونی چاہیے؟

چھٹیاں قریب آرہی ہیں۔ تو ، بس فاریکس ٹریڈرز کے لیےنئے سال اور کرسمس کی مبارک باد کے پیغامات تحریر کیجیےاور انہیں یہ بتائیے کہ آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں JustForex کی فہرست سے تحفہ وصول کرنے کے اہل کیوں ہیں۔ اس پوسٹ میں #JustForexWishList کا ٹیگ ضرور موجود ہونا چاہیے۔ اگر کوئی خوبصورت تصویر یا دوستوں کے ساتھ آپ کا کوئی فوٹو بھی ہو تو سونے پر سہاگہ ہوگا۔

درج ذیل فارم میں رجسٹریشن کے لیے استعمال کردہ آپ کا ای میل اور پوسٹ کا لنک درج کیجیے:
* نشاندہی کردہ معلومات لازمی درکار ہیں
JustForexWishList کے قواعد و ضوابط:
  • JustForex کا ہر وہ کلائنٹ اس پروموشن میں شرکت کرسکتا ہے جس نے ان قواعد و ضوابط کی شق 2 کے مطابق پوسٹ کی ہوگی۔ شرکاء کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • ان پوسٹس میں درج ذیل باتیں ضرور شامل ہونی چاہئیں:
    • چھٹیوں پر فاریکس ٹریڈرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
    • تحائف پانے کی وجہ
    • #JustForexWishList کا ٹیگ
  • تحائف کی قرعہ اندازی میں اپنے اندراج کے لیے، آپ کو پروموشن کے صفحے پر موجود فارم میں رجسٹریشن کے لیے استعمال کردہ ای میل اور پوسٹ کا لنک درج کرنا ہوگا۔
  • مقابلے کا ہر شریک صرف ایک ہی تحفہ وصول کرسکتا ہے۔
  • JustForexWishList پروموشن میں 85 کلائنٹس کو جیتنے کے مواقع حاصل ہوں گے:
    • 1000 امریکی ڈالرز پر 2 غیر جمع شدہ بونسز
    • 500 امریکی ڈالرز پر 3 غیر جمع شدہ بونسز
    • 100 امریکی ڈالرز پر 5 غیر جمع شدہ بونسز
    • 50 امریکی ڈالرز پر20 غیر جمع شدہ بونسز
    • 5 امریکی ڈالرز اور اس سے زائد رقم جمع کروانے پر 100% کے 25 بونسز
    • کم سے کم رقم جمع کروانے کی کسی حد کے بغیر 30 ECN Zero یا Standard اکاؤنٹس
    تمام بونس ، نتائج آویزاں کیے جانے کے 24 گھنٹوں کے اندر اندر کلائنٹس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردیے جائیں گے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
  • شرکاء کے مابین چھ قرعہ اندازیاں کی جائیں گی، جن میں سے ہر قرعہ اندازی مخصوص تحائف کے لیے ہوگی۔ جیتنے والوں کا تعین، random.org سروس کی مدد سے نزولی ترتیب میں کیا جائے گایعنی آغاز 1000 امریکی ڈالر کے بونس جیتنے والے سے ہوگا اور اختتام اُن افراد پر ہوگا جو کم سے کم ڈپازٹ کی پابندی کے بغیر ECN Zeroیا Standard اکاؤنٹس حاصل کریں گے۔ جو کلائنٹ ایک مرتبہ قرعہ اندازی جیت جائے گا اُسے اگلی قرعہ اندازی میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
  • پروموشن کے نتائج مؤرخہ 15 جنوری سے 17 جنوری 2018 تک کمپنی کی ویب سائٹ پر آویزاں کیے جائیں گے۔ جیتنے والے تمام افراد کو بذریعہ ای میل ان کے تحائف کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔
  • غیرجمع شدہ بونسز صرف Mini اکاؤنٹس پر وصول کیے جاسکتے ہیں۔ غیرجمع شدہ بونس کی رقوم پر حاصل شدہ منافع کسی بھی وقت استعمال کے لیے نکالے جانے کے لیے دستیاب ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہوں کہ بونس نکالے جانے کے لیے ازخود دستیاب ہوجائے ،تو آپ کو درج ذیل فارمولے کے تحت شمار کردہ مجموعی حجم کے ٹریڈنگ آرڈرز دینا ہوں گے:
    • < کھیپوں کی تعداد > = < بونس کی رقم > /8 ، 15دن کی مدت کے لیے۔
    اس مدت کے اختتام پر، اگر بونس کی موجودہ کیفیت کو ‘‘وصول کردہ بونسز’’ کے صفحے پر ٹریڈ نہ کیا گیا تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔
  • جمع شدہ بونسز Mini یا Standard اکاؤنٹس میں وصول کیے جاسکتے ہیں۔ 100% ڈپازٹ بونس حاصل کرنے کے لیے، جیتنے والے فرد کو کم از کم 5 امریکی ڈالرز کی رقم جمع کروانا ہوگی۔ جمع شدہ بونس کی رقوم پر حاصل شدہ منافع کسی بھی وقت نکالے جانے کے لیے دستیاب ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہوں کہ بونس نکالے جانے کے لیے ازخود دستیاب ہوجائے ،تو آپ کو درج ذیل فارمولے کے تحت شمار کردہ مجموعی حجم کے ٹریڈنگ آرڈرز دینا ہوں گے:
    • < کھیپوں کی تعداد > = < بونس کی رقم > /4 ، 30دن کی مدت کے لیے۔
    اس مدت کے اختتام پر، اگر بونس کی موجودہ کیفیت کو ‘‘وصول کردہ بونسز’’ کے صفحے پر ٹریڈ نہ کیا گیا تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس، میعاد کے خاتمے سے پہلے بھی منسوخ ہوسکتا ہے اگر کلائنٹس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں موجود رقوم کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≥ کریڈٹ۔
  • ECN Zero یا Standard اکاؤنٹس پر کم از کم ڈپازٹ کی کسی شرط کے بغیر کی جانے والی ٹریڈنگ، جیتنے والوں کے لیے 15 فروری2018 تک دستیاب ہوگی۔ گویا کہ اگر ان اکاؤنٹس میں متعلقہ تاریخ تک کوئی بھی رقم جمع کروائی گئی تو یہ ٹریڈنگ کے لیے فعال ہوجائیں گے۔
  • پروموشن تحفے کے حصول کے لیے استعمال کیے جانے والےٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • یہ پروموشن مؤرخہ 19 دسمبر 2017 سے 12جنوری 2018 (بشمول ان دونوں تاریخوں کے) تک کے لیے ہے۔
مذید پڑھیں
کیا آپ تازہ ترین تجزیے موصول کرنا چاہتے ہیں؟
ابھی سبسکرائب کریں!
* در کار معلومات