آن لائن فاریکس ٹریڈنگ

تاجروں کے لئے

فاریکس میں ٹریڈنگ شروع کرنے کے حوالے سے ہر وہ چیز جس کے بارے میں ٹریڈرز کو پتہ ہونا چاہیئے۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اقسام، ٹریڈنگ کی شرائط، رقم جمع کروانے اور نکلوانے کے با سہولت طریقے، پروموشنز، بونس۔ سوشل ٹریڈنگ اور دیگر سروسز۔

  • ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اقسام

    JustForex مختلف اقسام کے اکاؤنٹس پیش کرتا ہے: Cent, Mini, Standard, ECN Zero۔ ٹریڈنگ کے لئے موزوں شرائط: 0 پوائنٹس سے سپریڈز، ٹریڈنگ لیورج 1:3000 تک، ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کا ایک وسیع انتخاب۔

  • معاہدے کی خصوصیات

    مارکیٹ میں موجود معاہدے کی خصوصیات جس میں تبادلے، ٹِک ویلیو، پوائنٹ ویلیو وغیرہ شامل ہیں۔

  • رقم جمع کروانا اور نکلوانا

    ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کمیشن کے بغیر رقم جمع کروانے کا باسہولت اور تیز رفتار طریقہ منتخب کریں: Neteller, Skrill, WebMoney, Visa, MasterCard ایجنٹس کے ذریعے ادائیگی اور دیگر۔ اس کے ساتھ ساتھ رقم نکوالنے کے 20 سے زائد طریقے۔

  • سوشل ٹریڈنگ

    MQL5 سگنلز کی مدد سے ٹریڈنگ کے تجربے کے بغیر فاریکس میں پیسے کمائیں۔ پیشہ ورانہ ماہرین کے آرڈر اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کاپی کریں۔

  • بونس اور پروموشنز

    فاریکس میں ٹریڈنگ کے لئے رقم جمع کروانے اور رقم جمع کروائے بغیر ملنے والے بونس، ٹریڈرز کے لئے مقابلے۔ ٹریڈنگ کے علاوہ اضافی فوائد حاصل کریں۔

  • Forex VPS

    وی پی ایس (ورچوئل پرائیویٹ سرور) ٹریڈرز کو دنیا کے کسی بھی کونے سے کمپنی کے سرور پر میٹاٹریڈر پلیٹ فارم میں بلا مداخلت فاریکس ٹریڈ کرنے کے قابل بناتا ہے۔