ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

سمر ٹریڈنگ مقابلہ
اپنی ٹریڈنگ کا لُطف اُٹھائیے، نفع کمائیے، اور 3 میں سے ایک انعام حاصل کیجیے۔
ابھی شریک ہوں!
بس 29 جون تک سمر ٹریڈنگ مقابلہ کے لیے رجسٹر ہوں اور انعام حاصل کریں جسے فوری نکلوایا جا سکتا ہے۔
دوسرا انعام $250
پہلا انعام $500
تیسرا انعام $100
اپنا بڑا انعام جیتنے کے لیے 3 مراحل
1.سمر ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں
2. Standard، Raw Spread یا Pro اکاؤنٹ میں 2. ڈپازٹ کریں$100
3.3 انعامات میں سے کوئی ایک انعام پانے کے لیے ٹریڈنگ کا آغاز کریں۔ کا لطف اٹھائیں!
ابھی شریک ہوں!

سمر ٹریڈنگ مقابلہ

سمر ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔ براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ یہ پروموشن صرف MT4 اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100 USD کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن 12 جون، 2020 سے شروع ہو گی، اور 29 جون، 2020 کو ختم ہو گی۔
    • جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ Profit % پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ منافع بخش دنوں سے ایکوئٹی میں اضافے کو ضرب دے کر فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    • ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے کھلے ہوئے اور بند دونوں طرح کے آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ نے دن کے اختتام پر آرڈرز کھولے ہیں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • مقابلے کا دورانیہ 30 جون سے 15 جولائی، 2020 تک ہے۔
    بلند ترین Profit % پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • - پہلی پوزیشن کے لیے 500 USD؛
    • - دوسری پوزیشن کے لیے 250 USD؛
    • - تیسری پوزیشن کے لیے 100 USD۔
  • ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جن کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں