+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

سمر ٹریڈنگ مقابلہ

2019 کی گرمیوں کا لطف اٹھائیں اضافی 5,000 امریکی ڈالرز کے ساتھ
میں شرکت چاہتی ہوں!
  • دوسرا انعام
    $3,000
  • پہلا انعام
    $5,000
  • دوسرا انعام
    $3,000
  • تیسرا انعام
    $1,000
بس 24 جون تک سمر ٹریڈنگ مقابلہ 2019 کے لیے رجسٹر ہوں اور نکالے جانے کے لیے دستیاب انعام حاصل کیجیے

Summer 2019 Trading Contest

سمر ٹریڈنگ مقابلہ 2019 کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard ، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی میعاد کے دوران، کم از کم 200 امریکی ڈالرز کی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب کے تحت "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں اپنا نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹرڈ ہوسکیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کروادی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 3 جون، 2019 سے اور اختتام 24 جون، 2019 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ منافع کی فیصد شرح پر ہوگا، جس کا تخمینہ مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے لیے ایکوئٹی میں اضافے کی شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 25 جون، 2019 سے 16 جولائی، 2019 ہے۔
    بلند ترین منافع کی فیصد شرح کے حامل 3 اولین ٹریڈرز کو تین شاندار رقمی انعامات سے نوازا جائے گا:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 5,000 امریکی ڈالرز
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 3,000 امریکی ڈالرز
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 1,000 امریکی ڈالرز
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں ظاہر کیے جائیں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جس کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلے کے اختتام پر 3 دن کے اندر اندر اُن جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کروادی جائیں گی جو پروموشن میں شرکت کریں گے، جس کے بعد یہ رقوم استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • آئی پی پتے یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں