+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

Justforex Payback 2020 ٹریڈنگ مقابلہ
اپنی صلاحیّتیں منوانے کا بہترین موقع پائیں اور اپنی ٹریڈنگ پر رقم حاصل کریں
مقابلہ میں شرکت کریں
23 ستمبر تک رجسٹر ہوں، ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم از کم $100 کا ڈپازٹ کریں اور کوئی ایک انعامی رقم حاصل کریں
3 قابلِ قدر انعامات جو کہ
نکلوانے کے لیے دستیاب:
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • پہلی پوزیشن
    $500
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • تیسری پوزیشن
    $100
مقابلہ میں شرکت کریں

Justforex Payback 2020 Trading Contest

Justforex پے بیک 2020 ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100USD کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • اس مقابلے کی رجسٹریشن 8 ستمبر، 2020 کو شروع ہو گی اور 23 ستمبر، 2020 کو ختم ہو گی۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ Profit% پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ منافع بخش دنوں سے ایکوئٹی میں اضافے کو ضرب دے کر فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • اس مقابلے کا ٹریڈنگ کا دورانیہ 24 ستمبر، 2020 سے 8 اکتوبر، 2020 تک ہے۔
    بلند ترین Profit% پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 500USD؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 250USD؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 100USD۔
  • ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جن کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں