+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

سالِ نو کا ٹریڈںگ مقابل
2020 کا آغاز اضافی 20,000$ سے کریں
ابھی شرکت کریں!
صرف4دسمبر2019تک سالِ نو کے ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوجائیں اور استعمال کے لیے دستیاب20,000امریکی ڈالرز تک کی رقم پائیں
  • دوسرا انعام
    $10,000
  • پہلا انعام
    $20,000
  • دوسرا انعام
    $10,000
  • تیسرا انعام
    $5,000
صرف 3 مراحل میں
پائیے اپنا تحفہ
  • اپنی من پسند عرفیت کا استعمال کرتے ہوئے سالِ نو کے ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوجائیں

  • اپنے Standard، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ میں کم از کم 500 امریکی ڈالرز جمع کروائیں

  • انعام پانے کے لیے سب سے زیادہ منافع % پوائنٹس حاصل کریں

سالِ نو کا ٹریڈںگ مقابلہ

سالِ نو کے ٹریڈنگ مقابلے کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard ، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 500 امریکی ڈالرز کی یکمشت رقم جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں عرفیت استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 20 نومبر 2019 سے اور اختتام 4 دسمبر 2019 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ شرحِ منافع % کے پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ ایکوئٹی میں اضافے کو منافع بخش دنوں سے ضرب دے کر اس کی فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم آپ کے دن کو "نفع بخش" شمار کرنے یا نہ کرنے کے لیے اوپن اور کلوز دونوں آرڈرز کو مدِّ نظر رکھتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کا کوئی آرڈر اوپن ہو گا تو اس کی صورتحال اس حساب کتاب پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 5 دسمبر 2019 سے 30 دسمبر 2019 تک ہے۔
    بلند ترین منافع % پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 20,000 امریکی ڈالرز
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 10,000 امریکی ڈالرز
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 5,000 امریکی ڈالرز
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں ظاہر کیے جائیں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جس کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں