+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustForex کے ساتھ۔

انڈونیشیا کا یوم آزادی منائیں Justforex کے ساتھ
پہلی مرتبہ، آپ بھی موقع سے فائدہ اٹھائیں! ٹریڈنگ مقابلہ + لکی لاٹری
ابھی حصہ لیں!
انڈونیشیا کے یوم آزادی پر Justforex کی طرف سے متعدد انعامات! 18 اگست 2020 تک رجسٹریشن کروائیں اور انعامات حاصل کریں
پہلی پوزیشن
پہلا انعام – 64Gb، iPhone 11 Pro
دوسری پوزیشن
Apple Watch سیریز 3
تیسری پوزیشن
Apple AirPods
اور ہہت کچھ
Justforex کی جانب سے لکی لاٹری شرکاء میں سے 10 افراد جو پہلے 3 انعامات نہیں جیت سکے وہ حاصل کر سکیں گے
JBL پورٹ ایبل سپیکرز
ابھی آغاز کریں
نوٹ: ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں اور $50 اضافی حاصل کریں برائے مہربانی مزید معلومات کے لئے درج ذیل قواعد و ضوابط پڑھیں

Celebrate Indonesian Independence Day with Justforex

مقابلے کے قواعد و ضوابط:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100USD کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کے لیے رجسٹریشن 6 اگست، 2020 سے شروع ہو گی اور 18 اگست، 2020 کو ختم ہو گی۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ Profit% پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ منافع بخش دنوں سے ایکوئٹی میں اضافے کو ضرب دے کر فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • ٹریڈنگ مقابلے کا دورانیہ 19 اگست سے 2 ستمبر، 2020 تک ہے۔
    سب سے زیادہ پرافٹ٪ پوائنٹس حاصل کرنے والے 3 ٹریڈرز کو تین زبردست انعامات دیئے جائیں گے:
    • – پہلا انعام 64Gb iPhone 11 Pro (یا اس کے مساوی رقم $1000 نقد)؛
    • – دوسرا انعام Apple Watch سیریز 3 (یا اس کے مساوی رقم $500 نقد)؛
    • – تیسرا انعام Apple AirPods (یا اس کے مساوی رقم $250 نقد)۔
  • ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جن کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • اس کے علاوہ (پہلی، دوسری یا تیسری پوزیشن لینے والوں کے علاوہ) باقی شرکاء میں قرعہ اندازی کے ذریعے 10 پورٹیبل وائرلیس اسپیکرز، Waterproof JBL Charge 3 (یا اس کے مساوی رقم $100 نقد) تقسیم کیے جائیں گے۔
  • لاٹری کی قرعہ اندازی 3 ستمبر 2020 کو شام 4 بجے (GMT+3) ہوگی اور Justforex کے آفیشل چینلز (فیس بک – @JustForexCom، انسٹاگرام – justforexofficial، یوٹیوب – JustForex.Broker) پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • جیتنے والے افراد مقابلے کے نتائج کے بارے میں ویڈیو ریویو* پبلیش کرنے پر $50 کے پرومو کوڈ کا اضافی انعام بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
  • اگر جیتنے والا Justforex آفیشل پارٹنر کا کلائنٹ ہے تو پارٹنر کو $200 کا ریوارڈ ملے گا۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • غیر متوقع حالات کی صورت میں کمپنی جیتنے والوں کو انعام کی قیمت کے مساوی نقد رقم بطور انعام دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • * ویڈیو کی شرائط:
    • مواد۔ اپنے مقابلے میں حصہ لینے کے تجربے کے بارے میں بتاتے ہوئے کم از کم 3 بار برانڈ کا نام دہرائیں۔
    • دورانیہ۔ ویڈیو کا دورانیہ کم از کم 30 سیکنڈ ہونا چاہئے۔
    • تفصیل. ویڈیو صاف اور واضح ہو، اسے دن کی روشنی میں ریکارڈ کیا گیا ہو، اس کی آواز کا معیار اچھا اور کم سے کم ریزولوشن 1280/720ہو۔
    • اپنا ویڈیو ریویو اور/یا یوٹیوب یا فیس بک پر آپ کے پوسٹ کردہ ویڈیو ریویو کا لنک marketing@justforex.com کو بھیجیں۔
    • ان شرائط پر عمل نہ کرنے کی صورت میں Justforex اضافی انعام دینے سے انکار کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
بیشتر بخوانید