ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

ہیلووین ٹریڈنگ مقابلہ
9,000 امریکی ڈالرز کا سب سے بڑا انعام پائیے
ابھی شرکت کریں!
اپنے Standard، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ میں کم از کم 300 امریکی ڈالرز بطور یکمشت ادائیگی جمع کروائیں اور مقابلے میں شریک ہوجائیں۔
  • دوسرا انعام
    $6,000
  • پہلا انعام
    $9,000
  • دوسرا انعام
    $6,000
  • تیسرا انعام
    $3,000
بس 10 نومبر تک ہیلووین ٹریڈنگ مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروائیں اور استعمال کے لیے دستیاب انعام پائیں۔
ابھی شرکت کریں!

Halloween trading contest

ہیلووین ٹریڈنگ مقابلے کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard ، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 300 امریکی ڈالرز کی یکمشت رقم جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں عرفیت استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 8 اکتوبر 2019 کو اور اختتام 10 نومبر 2019 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ شرحِ منافع % کے پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ ایکوئٹی میں اضافے کو منافع بخش دنوں سے ضرب دے کر اس کی فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم آپ کے دن کو "نفع بخش" شمار کرنے یا نہ کرنے کے لیے اوپن اور کلوز دونوں آرڈرز کو مدِّ نظر رکھتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کا کوئی آرڈر اوپن ہو گا تو اس کی صورتحال اس حساب کتاب پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔
  • "4۔ مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 11 نومبر، 2019 سے 11 دسمبر، 2019 تک ہے۔
    بلند ترین منافع % پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 9,000 امریکی ڈالرز
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 6,000 امریکی ڈالرز
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 3,000 امریکی ڈالرز
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں ظاہر کیے جائیں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جس کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں