ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

Trading Contest 5,000 امریکی ڈالرز کا سب سے بڑا انعام حاصل کریں
ابھی شرکت کریں!
اپنے Standard ، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ میں کم از کم 200 امریکی ڈالرز بطور یکمشت ادائیگی جمع کروائیں اور مقابلے میں شریک ہوجائیں۔
  • دوسرا انعام
    $3,000
  • پہلا انعام
    $5,000
  • دوسرا انعام
    $3,000
  • تیسرا انعام
    $1,000
بس 12 ستمبر تک گولڈن ٹریڈنگ مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروائیں اور استعمال کے لیے دستیاب انعام پائیں
میں شرکت کرنا چاہتا/چاہتی ہوں!

Golden Trading Contest

گولڈن ٹریڈنگ مقابلے کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard ، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی میعاد کے دوران، کم از کم 200 امریکی ڈالرز کی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب کے تحت "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں اپنا نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹرڈ ہوسکیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کروادی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 12 اگست 2019 کو اور اختتام 12 ستمبر 2019 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ شرحِ منافع % کے پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ ایکوئٹی میں اضافے کو منافع بخش دنوں سے ضرب دے کر اس کی فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 13 ستمبر، 2019 سے 11 اکتوبر، 2019 تک ہے۔
    بلند ترین % منافع پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • پہلی پوزیشن کے لیے 5,000 امریکی ڈالرز؛
    • دوسری پوزیشن کے لیے 3,000 امریکی ڈالرز؛
    • تیسری پوزیشن کے لیے 1,000 امریکی ڈالرز۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں ظاہر کیے جائیں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جس کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلے کے اختتام پر 3 دن کے اندر اندر اُن جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کروادی جائیں گی جو پروموشن میں شرکت کریں گے، جس کے بعد یہ رقوم استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • آئی پی پتے یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں