رجسٹریشن بند ہو گئی ہے!

ٹریڈنگ مقابلہ
بلیک فرائیڈے
اس مقابلے میں شامل ہوں اور جب دوسرے لوگ پیسے خرچ کر رہے ہوں گے تو آپ اس وقت منافع کمائیں
ابھی شرکت کریں
25 نومبر، 2021 تک اس ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں اور نکلوانے کے لیے دستیاب انعام حاصل کریں
$1000
پہلی پوزیشن
$500
دوسری پوزیشن
$250
تیسری پوزیشن
شرکت کا طریقۂ کار:
ابھی شریک ہوں
جیت کے امکانات کا انحصار ڈپازٹ کے سائز کی بجائے ٹریڈنگ کے دنوں کی تعداد پر ہے۔ جتنے زیادہ دن آپ ٹریڈنگ کریں گے آپ کے پاس جیتنے کے اتنے ہی زیادہ مواقع ہوں گے۔

بلیک فرائیڈے ٹریڈنگ مقابلہ

لاوش ہالووین ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے ہر کلائنٹ اپنے Standard ، Pro ، یا Raw Spread اکاؤنٹس میں سے صرف ایک اکاؤنٹ کا استعمال کر سکتا ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس کے لیے ڈپازٹ کی کم سے کم حد 100$ ڈالر ہے ماسوائے اس کے کہ ٹریڈنگ پہلے ہی فعال ہو چکی ہو۔
    براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ZuluTrade اکاؤنٹس (خواہ وہ ZuluTrade اکاؤنٹ کی قسم ہو یا ایسے Pro اکاؤنٹس، جو ٹریڈرز/سگنل پرووائڈرز کی جانب سے ZuluTrade سسٹم سے منسلک شدہ ہوں) اس مقابلے میں حصّہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔
  • مقابلے میں حصّہ لینے کے لیے مقابلے کی رجسٹریشن کی مدّت کے دوران اکاؤنٹ میں کم از کم 5$ کا ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ رقم یکمشت ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کریں" ٹیب کے ذریعے "بونسز اور پروموشنز" سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے رجسٹر کریں۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر کیے جائیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم ڈپازٹ کی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم کی انٹرنل ٹرانسفر ڈپازٹ شمار نہیں ہوتی۔
  • اس مقابلے کے لیے رجسٹریشن 20 اکتوبر کو شروع ہو گی اور 27 اکتوبر 2021 کو ختم ہو گی۔
  • مقابلے کے لیے ٹریڈنگ کی مدّت 28 اکتوبر کو شروع ہو گی اور 11 نومبر 2021 کو ختم ہو گی۔
  • رجسٹریشن کا اعلان مقابلہ شروع ہونے سے پہلے کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کی مدّت کے دوران ہر کوئی بھی مقابلے کے لیے رجسٹر کر سکتا ہے۔
  • مقابلے کے انعامات:
    • پہلا انعام – 1000$
    • دوسرا انعام – 500$
    • تیسرا انعام – 250$
    انعامی رقم سب سے زیادہ "پرافٹ پوائنٹس" حاصل کرنے والے ٹاپ 3 ٹریڈرز کو دی جائے گی۔
  • "پرافٹ پوائنٹس" کا حساب اس طرح لگایا جاتا ہے: USD میں ٹریڈز سے حاصل کردہ منافع × منافع بخش دنوں کی تعداد۔

    منافع کی رقم دن میں ایک بار آدھی رات کو GMT+2 پر اَپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ انڈیکیٹر میں کلوزڈ ٹریڈز پر منافع کی رقم اور اوپن ٹریڈز میں فلوٹنگ منافع/نقصان کی رقم شامل ہوتی ہے۔

    منافع بخش دنوں کا حساب اس طرح لگایا جاتا ہے: ایسے دنوں کی تعداد جب کلائنٹ نے کم از کم ایک امریکی سینٹ کمایا ہو (بشمول اوپن اور کلوزڈ ڈیل)۔

    مثال کے طور پر:
    کلائنٹ 5 دن سے ٹریڈنگ کر رہا ہے اور اسے بطور انڈیکیٹر ہر دن کے لیے "منافع کی رقم" موصول ہوتی ہے (ہر دن میں پچھلے دن کا منافع شامل ہوتا ہے):
    • دن 1: + 200$
    • دن 2: + 180$
    • دن 3: + 180$
    • دن 4: + 400$
    • دن 5: + 350$

    جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، کلائنٹ نے پہلے دن 200$ کمائے، دوسرے دن 20$ کا نقصان اٹھایا، تیسرے دن ٹریڈنگ نہیں کی، چوتھے دن 220$ کمائے اور پانچویں دن 50$ کا نقصان اٹھایا۔

    آئیے اب حساب کرتے ہیں کہ کلائنٹ ہر روز رزلٹ ٹیبل میں کتنے "پرافٹ پوائنٹس" دیکھے گا:
    • دن 1: کوئی رپورٹ نہیں کیونکہ یہ اگلے دن تیار کی جائے گی۔
    • دن 2: 200 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 200 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 3: 180 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 180 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 4: 180 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 180 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 5: 400 × 2 (دو منافع بخش دن) = 800 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 6: 350 × 2 (دو منافع بخش دن) = 700 "پرافٹ پوائنٹس"
  • مقابلہ ختم ہونے کے بعد انعامی رقم 3 دن کے اندر جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی جو مزید ٹریڈنگ یا کیش کروانے (نکلوانے) کے لیے دستیاب ہو گی۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس مقابلے کو تبدیل، اس کی تجدید یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا ذاتی ڈیٹا میچ ہونے یا دیگر ثبوتوں کی موجودگی میں جو ظاہر کرتے ہوں کہ مختلف اکاؤنٹس ایک ہی کلائنٹ کے زیرِ انتظام ہیں، ایسے اکاؤنٹس کی مقابلے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
  • مقابلے میں شرکت کرنے والے اکاؤنٹ کو کسی بھی قسم کا کاپی ٹریڈنگ سافٹ ویئر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  • مقابلے میں حصّہ لینے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر پارٹنر سے آمدنی شیئر کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • جیتنے والے کمپنی کے سوشل میڈیا پیجز پر اپنے نِک نیم کی اشاعت پر رضامند ہوں گے۔
بیشتر بخوانید
اس مقابلے میں شامل ہوں اور جب دوسرے لوگ پیسے خرچ کر رہے ہوں گے تو آپ اس وقت منافع کمائیں
ابھی شرکت کریں