$30
ویلکم بونس
ایشیا سے تعلق رکھنے والے نئے کلائنٹس کے لیے
بونس حاصل کریں
Justforex کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں
  • 0.00
    انتہائی کم ترین اسپریڈز
    0 پِپس سے
  • 0.01 s
    آرڈر کی فوری تکمیل
    0.01 سیکنڈز سے
  • 24/7
    کسٹمر سپورٹ
    24/7
کوئی ڈپازٹ درکار نہیں،
بونس حاصل کرنے کے سادہ سے 3 مراحل:
  • 1

    Back Office میں رجسٹر ہوں

  • 2

    ویلکم اکاؤنٹ کھولیں

  • 3

    ٹریڈنگ شروع کریں!

بونس حاصل کریں
ہمارے ٹریڈرز کے لیے مزید سہولیات
  • رقم جمع کروانے اور نکلوانے پر کوئی فیس نہیں
    پے منٹ کے گلوبل اور لوکل طریقے، کریڈٹ کارڈز اور والٹ.
    تفصیلات
  • 120% بونس $40,000 تک
    بونس حاصل کر کے اپنے ڈپازٹ کو کئی گنا بڑھائیں:
    • $100 تک 50%؛
    • $100 سے 100%؛
    • $500 سے 120%۔
    بہتر ٹریڈنگ کے لیے Justforex بونس سسٹم استعمال کریں!
    تفصیلات
ٹریڈرز ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں
  • Amazing customer support
    Amazing customer support! My problem solved in a few minutes and all questions were answered.
    Kwabena Enam
  • The best broker i ever had
    The best broker i ever had, the highest leverage and the quickest withdraw i have ever had in 7 years of trading, so happy to have found them
    James Ghidinelli
  • Good broker
    Good conditions for beginners with small money, small spreads and fast work. Team can help at any time
    Vinnie_Ngut
Excellent 4.8
Trustpilot
$30 ویلکم بونس کے قواعد و ضوابط:
  • یہ ویلکم بونس اسپیشل اکاؤنٹ کے صارفین کے لیے دستیاب ہے جو کہ "ویلکم" اکاؤنٹ کہلاتا ہے۔
  • یہ بونس صرف ایشیائی ممالک کے لیے ہے: افغانستان، ارمینیا، آذربائیجان، بحرین، بنگلہ دیش، بھوٹان، برونائی، کمبوڈیا، چین، جارجیا، انڈیا، انڈونیشیا، ایران، عراق، اسرائیل، اُردن، قازقستان، کویت، کرغستان، لاؤس، لبنان، ملائیشیا، مالدیپ، منگولیا، میانمار، نیپال، عمان، پاکستان، فلپائن، قطر، سعودی عرب، سنگاپور، جنوبی کوریا، سری لنکا، فلسطین، شام، تاجکستان، تھائی لینڈ، شمالی تیمور، ترکی، ترکمانستان، متحدہ عرب امارات، ازبکستان، ویت نام، یمن۔ کچھ مخصوص ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے بونس کے حصول پر پابندی بھی عائد ہو سکتی ہے۔
  • پہلے سے موجود کلائنٹس ویلکم اکاؤنٹ نہیں کھول سکتے۔
  • کوئی بھی کلائنٹ ایک سے زائد ویلکم اکاؤنٹ نہیں کھول سکتا اور $30 کا ویلکم بونس صرف ایک مرتبہ حاصل کر سکتا ہے۔
  • ایک سے زائد بونس اکاؤنٹس کھولنا (بشمول کلائنٹ کے رشتے داروں کی جانب سے رجسٹر کیے جانے والے اکاؤنٹ وغیرہ) منع ہے۔ اگر کمپنی کو معقول حد تک شبہ ہو کہ ایک ہی فرد کی جانب سے یا کچھ افراد کی طرف سے باہم مل جل کر کئی اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں، تو ایسے اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔ ایسے ویلکم اکاؤنٹس سے تمام فنڈ روک لیے جائیں گے۔
  • ویلکم بونس حاصل کرنے کے لیے ٹریڈر کو Back Office میں رجسٹر ہونا ہو گا اور ویلکم اکاؤنٹ کھولنا ہو گا۔ بونس فنڈ اس اکاؤنٹ میں خودکار طور پر کریڈٹ کر دیا جائے گا۔ براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ویلکم اکاؤنٹ کے لیے ٹریڈر کے ٹیلی فون نمبر کی تصدیق درکار ہوتی ہے۔
  • درجِ ذیل ٹریڈنگ قواعد کا اطلاق ہوتا ہے:
    • ٹریڈنگ اثاثے: فاریکس کرنسی جوڑے اور دھاتیں؛
    • اکاؤنٹ کرنسی: امریکی ڈالر (USD)؛
    • ایک پوزیشن پر زیادہ سے زیادہ آرڈر والیم: 0.01 لاٹ؛
    • ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ اوپن کردہ پوزیشنز کی تعداد (بشمول پینڈنگ آرڈرز): 5 سے زائد نہیں؛
    • روبوٹس (ماہر مشیر): اجازت نہیں ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ صرف مسلمانوں کے لیے سویپ-فری ہے۔
  • منافع ٹرانسفر کرنے کے لیے کلائنٹ کو 30 دن کے عرصے کے اندر اندر کم از کم 5 لاٹس لازمی ٹریڈ کرنا ہوں گی۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے منافع 30 دن کے اندر اندر نکلوانا ضروری ہے۔ 30 دن کے دورانیے کے بعد بونس کی میعاد ختم ہو جائے گی۔
  • ٹریڈ کردہ حجم کی رقم میں شمار ہونے کے لیے لازم ہے کہ ٹرانزیکشن کا منافع یا خسارہ 6 پوائنٹس (60 پِپس) سے کم نہیں ہونا چاہیے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ پر پارٹنر کمیشن کریڈٹ نہیں کیا جاتا۔
  • ویلکم اکاؤنٹ میں انٹرنل ٹرانسفر یا ڈپازٹ نہیں کیا جا سکتا۔
  • رجسٹریشن کے وقت سے لے کر بونس کے دورانیے کے اندر اندر آپ کے پاس ویلکم بونس اکاؤنٹ کھولنے کے لیے 30 دن کا وقت ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ، اکاؤنٹ کھولے جانے کے دن سے لے کر 30 دن کے اندر اندر ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہو گا۔ 30 دن کے بعد ٹریڈنگ غیر فعال کر دی جائے گی لیکن کمائے گئے منافع کو ٹرانسفر کرنے کے لیے ویلکم اکاؤنٹ تک رسائی ممکن ہو گی۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو اکاؤنٹ میں منافع کے انٹرنل ٹرانسفر کے لیے، کلائنٹ کو اس لائیو اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ (یا دیگر کرنسیوں میں اس کے مساوی) جمع کروانے ہوں گے۔ یہ ڈپازٹ یکمشت ادائیگی یا دو تین حصّوں کی صورت میں کیا جا سکتا ہے (جیسا کہ 50$+20$+30$)۔ براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ یہ رقم بونس ٹریڈنگ شرائط و ضوابط کی تکمیل کے بعد جمع کروانی ہو گی۔
  • منافع کی کُل رقم میں سے $30 نکلوانے کے لیے دستیاب ہوں گے۔ منافع کی رقم بونس کی تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ٹرانسفر کی جا سکتی ہے۔ یہ ٹرانسفر ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی ایسے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کیا جا سکتا ہے جس میں کم از کم $100 یا اس کے مساوی رقم جمع کروائی گئی ہو۔
  • ہر ایک کلائنٹ ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں منافع ٹرانسفر کرنے کی درخواست صرف 1 (ایک) بار کر سکتا ہے۔
  • منافع کے ٹرانسفر پر عملدرآمد فنانس ڈپارٹمنٹ کے اوقاتِ کار کے دوران 2 گھنٹے کے اندر اندر کیا جائے گا۔ عملدرآمد کا زیادہ سے زیادہ وقت 24 گھنٹے ہے۔
  • منافع کے ٹرانسفر کی تکمیل کے بعد ویلکم اکاؤنٹ غیر فعال ہو جائے گا اور کسی قسم کی مزید ٹریڈنگ ممکن نہ ہو گی۔ بونس مکمل طور پر منسوخ کر دیا جائے گا اور اکاؤنٹ بیلنس صفر کر دیا جائے گا۔
  • آئی پی ایڈریس یا ذاتی ڈیٹا کی مماثلت کی صورت میں، یا دیگر علامات جن سے پتہ چلے کہ ایک سے زائد اکاؤنٹ ایک ہی شخص کے ہیں تو ایسے اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں، اور/یا بونس اور منافع منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
  • یہ آفر 2021/6/7 سے 2021/9/30 تک دستیاب ہے البتہ یہ کسی بھی وقت منسوخ کی جا سکتی ہے یا اس کی میعاد میں اضافہ کیا جا سکتا ہے.
  • کمپنی کسی بھی وقت بغیر پیشگی اطلاع یا کوئی وجہ فراہم کیے بغیر کسی بھی کلائنٹ کی بونس کی درخواست رد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کمپنی بغیر پیشگی اطلاع اس مہم (آفر) کے شرائط و ضوابط میں ترمیم کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں