+371 67 881 045
ہاٹ 120% ڈپازٹ بونس 40,000USD تک
بونس پائیں
ترجیحی بونس منتخب کریں
1USD منجانب
0%
بونس کیسے حاصل کیا جائے؟
  • انتطامی شعبے میں ڈپازٹ کے سیکشن میں جائیں
  • ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں" کی سطر کو نشان زد کریں
  • "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھیں اور قبول کریں
  • "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کریں
بونس پائیں
ہاٹ 120% ڈپازٹ بونس کے قوانین:
    • Standard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100 امریکی ڈالرز تک یا اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 50 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100 امریکی ڈالرز سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 100 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہوں کے پاس 500 امریکی ڈالرز سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 120 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    جمع کرائی گئی رقوم کو باہم جمع نہیں کیا جاتا، بونس صرف یکمشت جمع کروائی گئی رقم پر ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً، اگر گاہک پہلے 50 امریکی ڈالرز اور پھر 50 امریکی ڈالرز ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے 100 امریکی ڈالرز تصور نہیں کیا جائے گا۔ JustForex کے گاہکوں کے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کے ذریعے جمع کروائی گئی رقوم ہی بونس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہِ کرم یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔
    براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ یہ پروموشن 31 اگست، 2020 تک دستیاب ہے۔
  • ادائیگی کے بعض سسٹمز پر ڈپازٹ بونس کے خصوصی قوانین لاگو ہوسکتے ہیں۔
  • حاصل ہونے والی زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم پر عائد پابندیاں یہ ہیں:
    • ایک تجارتی اکاؤنٹ پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000 امریکی ڈالرز ہے؛
    • گاہک کے تمام تجارتی اکاؤنٹس پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000 امریکی ڈالرز ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے گاہک کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" کو نشان لگانا ہوگا، "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھنا ہوگا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • گاہک کے اکاؤنٹس کے درمیان داخلی منتقلی پر بونس حاصل نہیں ہوگا۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے میں تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردیا جاتا ہے اور انہیں تجارت کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات گاہک کے بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر موجود ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل کرنے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید تجارت کے لیے ان رقوم کو دستیاب بنانے کے لیے، تجارت کے عمل کو درج ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دینا ضروری ہوگا:
    • < لاٹس کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 2 برائےStandard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس؛
    براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی مالیت کی بطور "حجم بہ مساوی 100,000 امریکی ڈالرز" توضیح کی گئی ہے۔
    مثال ملاحظہ کیجیے:

    آپ نے 500USD جمع کروائے اور 600USD بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں منتقل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے 300 لاٹس میں ٹریڈ کرنا ہوگا – یعنی ٹریڈنگ کے حجم کا 30,000,000USD۔

    آپ نے فی الحال USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس میں ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ ان اشتراکی جوڑوں میں USD اساسی کرنسی ہے، لہذا ان کے لیے لاٹ کی مالیت 100,000USD ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے پورے 400,000USD یا 4 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس میں بھی ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ اس اشتراکی جوڑے میں USD ٹریڈ کردہ کرنسی ہے، لہذا لاٹ کی مالیت 100,000 کو ٹریڈ کے دوران جوڑے کی حالیہ قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہوگی۔ اس صورت میں، یہ 111,000USD فی لاٹ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے 888,000USD یا 8.88 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    تاہم، آپ نے فورڈ اسٹاک کی 100 لاٹس میں بھی ٹریڈ کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی مالیت کا تخمینہ اثاثے کی USD میں موجودہ قیمت کو استعمال کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے۔ فی الحال، یہ 8.70USD تھی، جو 100 لاٹس کی مالیت 870USD یا 0.0087 لاٹس بناتی ہے۔

    مجموعی طور پر، آپ نے حجم میں 1,288,870USD یا 12.88 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ اپنا 600USD کا بونس نکالنے کے لیے، آپ کو مزید 28,711,130USD یا اندازاً 287.1 لاٹس میں ٹریڈنگ کرنا ہوگی۔

  • بونس ہر جمع کروائی گئی رقم پر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس صورت میں درکار حجم (موجودہ قوانین کی شق 7 کے مطابق) کی تجارت جمع کروائی گئی رقوم کے آرڈر کے مطابق مسلسل کی جاتی ہے۔
  • تجارت کردہ حجم کی شمار بندی میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِ غور نہیں لایا جاتا:
    • 6 پپس سے کم ٹریڈنگ نتیجے کے حامل آرڈرز؛
    • بونس پروگرام میں شرکت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے پہلے ہی آرڈرز بند ہوچکے ہوں۔
  • درکار حجم کی تجارت کیے جانے تک، صرف منافع ہی نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شریک، جمع شدہ رقوم نکالنے پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے، بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ 2 گھنٹوں کے اندر اندر ازخود "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • درکار حجم کی تجارت کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے سے لے کر 30 کیلنڈردن ہے۔ مذکورہ دورانیہ ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ شرائط کو پورا نہ کیا گیا، تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس اس صورت میں بھی میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ ہوسکتا ہے کہ جب گاہکوں کے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≤ کریڈٹ۔ بونس منہا کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  • تجارتی اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح پر پہنچنے پر، گاہکوں کو تجارتی ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے تجارتی اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
بیشتر بخوانید