+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

%115 جمع شدہ رقم کا بونس 40,000 امریکی ڈالرز تک
بونس پائیں
بونس کی رقم جمع شدہ رقم کی کُل مالیت پر مںحصر ہے
  • 1
    100 امریکی ڈالرز تک
    %50
  • 2
    100 امریکی ڈالرز سے
    %100
  • 3
    500 امریکی ڈالرز سے
    %115
4 اقدامات پرعمل کریں بونس حاصل کرنے کے لئے
  • اپنا اکاؤنٹ ڈپازٹ کریں

  • ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں" نشان لگائیں

  • "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھیں اور انھیں قبول کریں

  • "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں

ڈپازٹ بونس کے قوانین:
    • Standard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100 امریکی ڈالرز تک یا اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 50 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100 امریکی ڈالرز سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 100 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہوں کے پاس 500 امریکی ڈالرز سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 115 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    جمع کرائی گئی رقوم کو باہم جمع نہیں کیا جاتا، بونس صرف یکمشت جمع کروائی گئی رقم پر ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً، اگر گاہک پہلے 50 امریکی ڈالرز اور پھر 50 امریکی ڈالرز ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے 100 امریکی ڈالرز تصور نہیں کیا جائے گا۔ JustForex کے گاہکوں کے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کے ذریعے جمع کروائی گئی رقوم ہی بونس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہِ کرم یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔
    برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ بونس صرف MT4 اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہے.
  • ادائیگی کے بعض سسٹمز پر ڈپازٹ بونس کے خصوصی قوانین لاگو ہوسکتے ہیں۔
  • حاصل ہونے والی زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم پر عائد پابندیاں یہ ہیں:
    • ایک تجارتی اکاؤنٹ پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000 امریکی ڈالرز ہے؛
    • گاہک کے تمام تجارتی اکاؤنٹس پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000 امریکی ڈالرز ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے گاہک کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" کو نشان لگانا ہوگا، "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھنا ہوگا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • گاہک کے اکاؤنٹس کے درمیان داخلی منتقلی پر بونس حاصل نہیں ہوگا۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے میں تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردیا جاتا ہے اور انہیں تجارت کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات گاہک کے بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر موجود ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل کرنے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید تجارت کے لیے ان رقوم کو دستیاب بنانے کے لیے، تجارت کے عمل کو درج ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دینا ضروری ہوگا:
    • < لاٹس کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 3 برائے Standard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس؛
    براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی مالیت کی بطور "حجم بہ مساوی 100,000 امریکی ڈالرز" توضیح کی گئی ہے۔
    مثال ملاحظہ کریں:

    آپ نے 500USD جمع کروائے اور 575USD کا بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں منتقل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے 191.6 لاٹس کی تجارت کرنا ہوگی – جس کا مطلب ہے تجارت کے حجم کا 19,160,000USD۔

    آپ نے فی الحال USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ ان اشتراکی جوڑوں میں USD اساسی کرنسی ہے لہذا ان کے لیے لاٹ کی مالیت 100,000USD ہے۔ آپ نے تجارت کے حجم کے قطعاً 400,000USD یا 4 لاٹس کی تجارت کی ہے۔

    آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس میں بھی تجارت کی ہے۔ ۔ چونکہ اس اشتراکی جوڑے میں USD تجارت کردہ کرنسی ہے، لہذا لاٹ کی مالیت ٹریڈ کے دوران 100,000 کو اشتراکی جوڑے کی حالیہ قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہوگی۔ اس صورتحال میں، یہ 111,000USD فی لاٹ ہے۔ آپ نے تجارت کے حجم کے 888,000USD یا 8.88 لاٹس کی تجارت کی ہے۔

    تاہم، آپ نے فورڈ اسٹاک کی 100 لاٹس میں بھی تجارت کی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی مالیت کا تخمینہ USD میں اثاثے کی حالیہ قیمت استعمال کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے۔ فی الحال، یہ 8.70USD تھا، جو 100 لاٹس کی مالیت 870USD یا 0.0087 لاٹس بناتا ہے۔

    مجموعی طور پر، آپ نے حجم میں 1,288,870USD یا 12.88 لاٹس کی تجارت کی ہے۔ اپنا 575USD کا بونس نکالنے کے لیے، آپ کو مزید 17,871,130USD یا اندازاً 178.2 لاٹس کی تجارت کرنا ہوگی۔

  • بونس ہر جمع کروائی گئی رقم پر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس صورت میں درکار حجم (موجودہ قوانین کی شق 7 کے مطابق) کی تجارت جمع کروائی گئی رقوم کے آرڈر کے مطابق مسلسل کی جاتی ہے۔
  • تجارت کردہ حجم کی شمار بندی میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِ غور نہیں لایا جاتا:
    • ایسے آرڈرز جن کا تجارتی نتیجہ 3 پپس سے کم ہو؛
    • بونس پروگرام میں شرکت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے پہلے ہی آرڈرز بند ہوچکے ہوں۔
  • درکار حجم کی تجارت کیے جانے تک، صرف منافع ہی نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شریک، جمع شدہ رقوم نکالنے پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے، بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ 2 گھنٹوں کے اندر اندر ازخود "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • درکار حجم کی تجارت کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے سے لے کر 30 کیلنڈردن ہے۔ مذکورہ دورانیہ ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ شرائط کو پورا نہ کیا گیا، تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس اس صورت میں بھی میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ ہوسکتا ہے کہ جب گاہکوں کے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≤ کریڈٹ۔ بونس منہا کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  • تجارتی اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح پر پہنچنے پر، گاہکوں کو تجارتی ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے تجارتی اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں