Justforex ارتقاء کی منازل طے کر کے
بن چکا ہے
ہم مارکیٹس میں مہارت رکھتے ہیں
مارکیٹ میں وسعت اختیار کرنا ہمارا جنون بن چکا ہے لہٰذا ہم اپنے کسٹمرز کے لیے میجرز، مائنرز، انڈیسز، اسٹاکس، دھاتوں اور توانائی کے اثاثہ جات کی ٹریڈنگ کے حوالے سے انتہائی باسہولت اور شفّاف ٹریڈنگ شرائط فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
ری برانڈنگ کی وجہ کیا تھی
  • بہترین لیکوئڈٹی فراہم کنندہ

    اپنے گروپ آف کمپنیز میں نامور لائسنسز کے اضافے کے ذریعے ہم نے لیکویڈیٹی پرووائیڈرز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور ہم اپنے کلائنٹس کے لیے پیش کرتے ہیں: نہ ہونے کے برابر سپریڈز، پہلے سے مستحکم سروس اور آرڈر پر تیز رفتارعمل۔

  • نئے MetaTrader سرور

    4 اضافی MT سرورز لانچ کرنے سے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے لیے ایک مستحکم اور ہائی اسپیڈ کنکشن کے ذریعے ہم نے اپنے کسٹمرز کے ٹریڈنگ تجربے میں خاطر خواہ بہتری لائی ہے۔

  • اپنی کاپی ٹریڈنگ سروس
    سوشل ٹریڈنگ ٹیکنالوجی سے انویسٹرز، ٹریڈرز کی ڈیل کو کاپی کر سکتے ہیں
    • مساوی اور متناسب کاپی موڈز
    • 7 دن کا فری ٹرائل پیریڈ
    • اِن بلٹ انویسٹمنٹ پروٹیکشن سسٹم
    • رِسک اسکور فیچر کے ساتھ رِسک کی ایڈجسٹمنٹ
    • MT4 سرورز کے ساتھ مطابقت
  • ماڈرن پیمنٹ سسٹمز
    24/7 باسہولت ڈپازٹ اور ودڈرال
    • پیمنٹ کے ذرائع کا وسیع انتخاب
    • کارڈ آپریشنز کے لیے پہلے سے بہتر استحکام
    • مختلف علاقوں کے لیے لاتعداد لوکل سہولیات
    • Visa/Mastercard کے ذریعے ڈپازٹ
  • 4.9
    ہم قابلِ بھروسہ ہیں
    1,484 سے زائد ریویوز کی بنیاد پر Trustpilot کا اسکور 4.9
  • ہمیں سراہا گیا ہے
    تمام کلائنٹس کے لیے تیز اور قابلِ قدر 24/7 کسٹمر سپورٹ۔
  • ہم منظور شدہ ہیں
    UF Awards 2022 کی طرف سے ایشیا میں بہترین بروکر کے خطاب کے حامل۔
ہم اپنے برانڈ کا نام اَپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ لیکن ہمارا مقصد کبھی تبدیل نہیں ہوتا:
ایک باسہولت اور شفّاف ٹریڈنگ ماحول کی فراہمی تا کہ ہر ایک اپنی سرمایہ کاری کے عین مطابق اس تک رسائی حاصل کر سکے۔ ہم بہترین اسپریڈز، عملدرآمد، سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
JustMarkets پر جائیں
اکثر پوچھے گئے سوالات
آپ نے اپنے برانڈ کا نام Justforex سے تبدیل کر کے JustMarkets کیوں کر دیا؟

Justforex برانڈ کے نام سے ایک دہائی تک کام کرنے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ ہمارے کلائنٹس کی ضروریات صرف فاریکس ٹریڈنگ نہیں۔ ہمارے برانڈ کا ارتقاء فائننشل مارکیٹ میں مزید بہتری کی غرض سے مواقع بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔

میں JustMarkets میں اپنا Justforex اکاؤنٹ کب استعمال کر سکوں گا؟

Justforex سے JustMarkets کی طرف ری ڈائریکٹ کیے جانے کا عمل کچھ ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ ہم اس بارے میں آپ کو پیشگی مطلع ضرور کریں گے۔

JustMarkets پر سوئچ کرنے کے بعد کیا آپ ٹریڈنگ شرائط تبدیل کریں گے؟

ہمارے تمام سابقہ معاہدے نافذ العمل ہوں گے۔ ٹریڈنگ شرائط وہی رہیں گی اور ٹریڈنگ ٹُولز کو وسعت دینے اور نئے لیکوئڈٹی پرووائیڈر کے استعمال ذریعے پیمنٹ ذرائع شامل کرنے کی صورت میں ان میں صرف بہتری لائی جائے گی۔

Justforex اکاؤنٹس میں موجود میرے فنڈز کے ساتھ کیا ہو گا؟

آپ کے فنڈز مکمل طور پر آپ کے کنٹرول میں رہیں گے اور آپ کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہوں گے۔ آپ کو کوئی اضافی ایکشن لینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

اگر Justforex میں میرا Back Office پہلے سے موجود ہے تو کیا میں JustMarkets میں دوبارہ رجسٹریشن کرواؤں؟

آپ Justforex کے ذریعے اپنا موجودہ ای میل ایڈریس اور پاسورڈ استعمال کرتے ہوئے اپنا موجودہ Back Office استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کو نئے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ کچھ ہفتوں میں ہم Justforex سے JustMarkets کی طرف ری ڈائریکٹ کرنا شروع کر دیں گے۔ ہم آپ کو پیشگی مطلع کریں گے۔