ہم آپ کو ایک زبردست خبر سنانا چاہتے ہیں! JustMarkets ٹیم نے اپنے لوئیالٹی پروگرام کو وسیع کر دیا ہے اور اسے اَپ گریڈ کیا ہے تاکہ آپ اور بھی زیادہ منافع کما سکیں۔
31 اگست، 2020 کو ایپل (AAPL) 4-for-1 اور ٹیسلا (TSLA) 5-for-1 شیئرز کی تقسیم ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک (1) AAPL شیئر کو 4 میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ ایک (1) TSLA شیئر کو 5 میں تقسیم کیا جائے گا۔
ہم انتہائی مسرّت کے ساتھ آپ کو مطلع کر رہے ہیں کہ 18 اگست، 2020 سے، ہم کمپنی کی تیکنیکی اہلیت میں اضافے اور آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کی اپنی کاوشوں کے ضمن میں ایک نیا MT4 سرور متعارف کروا رہے ہیں۔
چونکہ بے شمار لوگوں کو قرنطینہ کے دوران اضافی آمدنی کی ضرورت ہوگی، لہذا ہم اپنی ٹریڈنگ کی شرائط میں مکمل تبدیلی اور آپ کے منافعوں کو بڑھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔