ہماری خبریں

ستمبر لئے تجارتی شیڈول

 – 2021/9/2

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
پیر ، 06 ستمبر 2021
US Shares, CC.f, KC.f, CT.f, SB.f - بند
LSU.f - جلدی چھٹی 19:00
Metals, Indices (JP225, US100, US30, US500), Futures (NGAS.f, COPPER.f, DJ30.f, DX.f, US500.f, USTEC.f, TY.f) & WTI - جلدی چھٹی 20:00
BRENT - جلدی چھٹی 20:30
DE30, UK100, DE30.f - جلدی چھٹی 23:00
بدھ ، 22 ستمبر 2021
HK50, CHINAH.f, HK50.f - بند
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+3) کے مطابق ہیں۔
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
Justforex ٹیم