ہماری خبریں

Justforex کی طرف سے100,000$ کے انعامات!

 – 2021/6/14
ہم سب مختلف ہیں. اور آپ صارفین بھی مختلف ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پاس ہمارے باہمی تعلقات کے بارے میں مختلف کہانیاں موجود ہیں۔
تو ہمیں ان کے بارے میں بتائیں۔ اپنی زندگی میں Justforex کے مقام کے بارے میں اپنا تجزیہ لکھیں، جیسے ابھی آپ ہمارے دلوں میں اپنے مقام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں۔
Justforex کے بارے میں لکھیں اور 100$ حاصل کریں
  • 1. فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام پر ہیش ٹیگ #ilovejustforex کے ساتھ پوسٹ کریں اور بتائیں کہ آپ نے Justforex کو کیوں منتخب کیا۔
  • 2. یہ فارم بھر کر اپنی پوسٹ* ہمارے پاس جمع کروائیں
  • 3. اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے جس سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ پبلیش کی ہے وہاں آپ نے Justforex کو سبسکرائب کیا ہوا ہو اور Justforex کے آفیشل اکاؤنٹ کا ذکر کیا ہو
بہترین پوسٹس اور ان کے مصنفین کی تشہیر کی جائے گی ۔ آپ بھی اپنی قسمت آزمائیں
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
Justforex ٹیم