ہماری خبریں

ایپل (Apple) اور ٹیسلا (Tesla) شیئرز کی تقسیم

 – 2020.08.28

معزز کلائنٹس،

31 اگست، 2020 کو ایپل (AAPL) 4-for-1 اور ٹیسلا (TSLA) 5-for-1 شیئرز کی تقسیم ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک (1) AAPL شیئر کو 4 میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ ایک (1) TSLA شیئر کو 5 میں تقسیم کیا جائے گا۔

اس سے پوزیشنز پر کیا اثر پڑے گا؟

برائے مہربانی نوٹ کریں کہ CFDs پر ان شیئرز پر کلائنٹس کی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی:

  • • AAPL کی پوزیشنز کے لیے اوپننگ پرائس 4 پر تقسیم ہو جائے گی۔
  • • TSLA کی پوزیشنز کے لیے اوپننگ پرائس 5 پر تقسیم ہو جائے گی۔
  • • AAPL کے لیے پوزیشنز کا حجم 4 گنا بڑھ جائے گا۔
  • • TSLA کے لیے پوزیشنز کا حجم 5 گنا بڑھ جائے گا۔
  • • AAPL اورTSLA کے لیے تمام اسٹاپ لوس اور ٹیک پرافٹ آرڈرز منسوخ کر دیئے جائیں گے۔

اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی support@justforex.com پر رابطہ کریں۔

نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
Justforex ٹیم