ہماری خبریں

قمری سالِ نو کا ٹریڈنگ مقابلہ

 – 2020.01.10
عزیز کلائنٹس،

JustForex چینی سالِ نو کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔ اس حوالے سے، ہم نے تین شاندار رقمی انعامات تیار کر رکھے ہیں۔

شرکت کے لیے، 23 جنوری تک مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں، اپنے Standard اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز جمع کروائیں اور مقررہ دورانیے میں ٹریڈنگ کا آغاز کردیں۔ مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 24 جنوری، 2020 سے 10 فروری، 2020 تک ہے۔ اپنی قسمت آزمائیں!

آپ مقابلے کی تفصیلی شرائط یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ Lunar New Year Trading Contest ہم آپ کی بہترین کارکردگی، کامیابی اور صحت کے لیے دعاگو ہیں،
JustForex ٹیم