ہماری خبریں

11 مئی کو ہونے والا تکنیکی کام

 – 2019.05.10
معزز کلائنٹس،

JustForex ٹیم آپ کو مطلع کرنا چاہتی ہے کہ 11 مئی 2019 کو دن 09:00 بچے سے سہ پہر 17:00 بجے (GMT+3) تک کچھ تکنیکی کام کیا جائے گا۔ جس کے باعث سائٹ تک رسائی محدود ہو سکتی ہے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustForex ٹیم