ہماری خبریں

ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں 18 فروری کو ہونے والی تبدیلیاں

 – 2019.02.14
معزز کلائنٹس!

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 18 فروری، 2019 کو امریکہ میں پریزیڈنٹ ڈے کے باعث، فاریکس /قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:

FX اثاثے:
جمعہ، 15 فروری – عمومی تجارتی اوقات
پیر، 18 فروری – عمومی تجارتی اوقات

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
جمعہ، 15 فروری – عمومی تجارتی اوقات
پیر، 18 فروری – آغازعمومی تجارتی اوقات، اختتام 19:45 (GMT+2)
منگل، 19 فروری – ٹریڈنگ کا دوبارہ آغاز 01:00 (GMT+2)، عمومی تجارتی اوقات

براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustForex ٹیم