ہماری خبریں

21 جنوری کو ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں ہونے والی تبدیلیاں

 – 2019.01.17
معزز کلائنٹس!

21 جنوری، 2019 کو امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے (Martin Luther King Day) کے باعث، فاریکس اثاثوں اور قیمتی دھاتوں کےٹریڈنگ شیڈول کے اوقات تبدیل ہوں گے:

FX اثاثے:
پیر، 21 جنوری، 2019 – معیاری ٹریڈنگ شیڈول

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر، 21 جنوری، 2019 – ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+2)
منگل، 22 جنوری، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)

براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمنائیں،
JustForex ٹیم