ہماری خبریں

لکی ٹکٹ لاٹری کے نتائج

 – 2018.07.17
لکی ٹکٹ لاٹری کے نتائج معزز کلائنٹس،

ہماری لکی ٹکٹ لاٹری اختتام پذیر ہو چکی ہے اور ہم جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان کرنے لگے ہیں!

پروموشن کی شرائط کے تحت ہر کوئی ٹریڈنگ والیم کی ہر 5 لاٹس پر اپنا لکی ٹکٹ لے سکتا تھا۔ آج ہم نے بذریعہ قرعہ اندازی یہ پروموشن جیتنے والے 15 خوش نصیبوں کا تعیّن کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے:

پہلا انعام – samجنہیں 500 امریکی ڈالر ملیں گے
دوسرا انعام – Dilrukجنہیں 250 امریکی ڈالر ملیں گے
تیسرا انعام – Ardianجنہیں 250 امریکی ڈالر ملیں گے
چوتھا انعام – Spunkieجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
پانچواں انعام – Hartoyoجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
چھٹا انعام – luqmanجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
ساتواں انعام – 169975جنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
آٹھواں انعام – candra-turbofx جنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
نواں انعام – Kamaruzzamanجنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
دسواں انعام – Damonجنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
گیارہواں انعام – skorkmazجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
بارہواں انعام – Eldiablo82جنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
تیرہواں انعام – GATEجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
چودھواں انعام – SilentFxجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
پندرھواں انعام – deyloجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے

ہم جیتنے والے تمام خوش نصیبوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام شرکاء کے انتہائی ممنون ہیں! منافع بخش ٹریڈنگ کے لیے نیک تمنائیں۔

آپ کی مخلص،
JustForex ٹیم