ہماری خبریں

کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ اب دستیاب ہے

 – 2018.04.10
معزز کلائنٹس،

ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کا آغاز کر دیا ہے! آج سے، آپ کرپٹو اکاؤنٹ (Crypto account) کھول سکتے۔ کرپٹو اکاؤن13کا انتخاب کرنے سے آپ کو 0 پوائنٹس اسپریڈ اور 1:3 تک کی لیوریج کے ساتھ کرپٹو کرنسیوں کے 13 جوڑوں کی ٹریڈنگ کرنے کا موقع ملے گا، بشمول BTC, ETH, Ripple, BCH, EMC, LTC۔ چونکہ جمع کروائی جانے والی رقم کی کم سے کم حد مقرر نہیں ہے لہٰذا آپ کسی بھی

رقم سے ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

کرپٹو اکاؤنٹ کی تمام تجارتی شرائط اس صفحے پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔

ہماری دُعا ہے کہ آپ کی کرپٹو ٹریڈنگ کامیاب رہے!

آپ کی مخلص،
JustForex ٹیم