ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Justforex کے ساتھ۔

لیونر نیو
ایئر مقابل
2021 کا آغاز ریڈ
iPhone 12 کے ساتھ کریں
ابھی شریک ہوں!
14 فروری تک 2021 ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں اور 3 میں سے ایک انعام حاصل کریں۔
  • دوسری پوزیشن
    $500
  • پہلی پوزیشن
    iPhone 12
    64GB
  • دوسری پوزیشن
    $500
  • تیسری پوزیشن
    $250
ابھی شریک ہوں!
اپنا بڑا انعام جیتنے
کے لیے 3 مراحل
  • 1. مقابلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔

  • 2. Standard، Raw Spread یا Pro اکاؤنٹ میں 250$ ڈپازٹ کریں ۔

  • 3. 3 انعامات میں سے کوئی ایک انعام پانے کے لیے ٹریڈنگ کا آغاز کریں۔

    کا لطف اٹھائیں!

ابھی شریک ہوں!

Lunar New Year Contest

لیونر نیو ایئر مقابلے کے قوائد:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 250$ کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن یکم فروری سے شروع ہوگی اور 14 فروری 2021 کو اختتام پذیر ہو گی۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ Profit% پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ منافع بخش دنوں سے ایکوئٹی میں اضافے کو ضرب دے کر فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 15 فروری سے 15 مارچ، 2021 تک ہے
    سب سے زیادہ Profit% پوائنٹس حاصل کرنے والے 3 ٹریڈرز کو پہلے تین انعامات دیئے جائیں گے:
    • – پہلا انعام – iPhone 12 64GB
    • – دوسرا انعام – 500$؛
    • – تیسرا انعام – 250$۔
  • ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جن کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • پہلی پوزیشن کے انعام کے لیے کمپنی، جیتنے والے کلائنٹ سے رابطہ کر کے انعام کی ترسیل کے انتہائی موزوں طریقہ کار سے متعلق اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔ متعلقہ دستاویزت، پتہ اور دیگر مطلوب ہدایات کمپنی کو موصول ہونے کے بعد منتخب کردہ طریقہ کار کے مطابق یہ پہلا انعام 30 دن کے اندر اندر کلائنٹ کو بھیجا جائے گا۔
  • جیتنے والے کلائنٹ کو چاہیے کہ انعام وصول کرنے کے بعد لازمی طور پر ایک مسکراہٹ اور اچھے موڈ کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو یا فوٹو بنائے جس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہو کہ انعام وصول کر لیا گیا ہے۔ انعام وصول کرنے کے بعد 3 دن کے اندر یہ فوٹو/ویڈیو کمپنی کو فراہم کی جانی چاہیے۔
  • اگر کسی وجہ سے پہلے انعام کی ترسیل جیتنے والے کلائنٹ کی لوکیشن پر کرنا ممکن نہ ہو تو کمپنی اس انعام کے متبادل کے طور پر 1,000$ کی رقم دے سکتی ہے جو کہ شق نمبر 6 کے مطابق فراہم کی جائے گی۔
  • جیتنے والا کلائنٹ متبادل انعام کا انتخاب نہیں کر سکتا۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں